45 حلقوں میں 1265 امیدوار میدان میں، آزاد کشمیر انتخابات کی تیاریاں آخری مرحلے میں

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن ہے، جبکہ مجموعی طور پر 45 انتخابی حلقوں سے 1265 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ پولنگ 27 جولائی…

تنخواہ کی عدم ادائیگی پر خودسوزی کرنے والا ستھرا پنجاب پروگرام کا ملازم دم توڑ گیا

لاہور: ستھرا پنجاب پروگرام کے ایک ملازم، جس نے مبینہ طور پر مکمل تنخواہ نہ ملنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دو روز قبل گوجرانوالہ میں خود کو آگ لگا لی تھی، دورانِ علاج لاہور میں دم توڑ گیا۔ متوفی کی شناخت ذیشان کے نام سے ہوئی ہے، جس نے مبینہ…

میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت، سیوریج لائن میں زہریلی گیس سے دو سیور مین جاں بحق، دو کی حالت غیر

چشتیاں(عامر سہیل سے) میونسپل کمیٹی چشتیاں کی مبینہ غفلت اور حفاظتی اقدامات کے فقدان کے باعث بھٹہ کالونی چوک میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث دو سیور مین جاں بحق جبکہ دو…

الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا رجحان: پاکستان میں ای وی چارجنگ اسٹیشنز سرمایہ کاری کا نیا مرکز بن گئے

کراچی: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے شعبے کو تیزی سے ابھرتا ہوا کاروباری موقع بنا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق جس طرح ماضی میں سی این جی سیکٹر میں ابتدائی سرمایہ کاری کرنے والوں نے نمایاں کامیابی…

14 سالہ اذان محمود نے صرف پانچ ماہ میں قرآن مجید حفظ کر لیا، والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند

چشتیاں: چشتیاں سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور چشتیاں آزاد میڈیا گروپ کے صدر ممتاز انجم ہاشمی کے صاحبزادے حافظ اذان محمود نے محض پانچ ماہ کے مختصر عرصے میں قرآن مجید حفظ کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور علاقے کا نام روشن کر…

شندور فیسٹیول کے بعد سیاحوں کا کچرا یاکس کی ہلاکتوں کی وجہ بننے لگا، مقامی افراد کا مؤثر ویسٹ…

چترال: اپر چترال کی وادی لاسپور کے مکینوں نے الزام عائد کیا ہے کہ شندور فیسٹیول کے دوران سیاحوں کی جانب سے چھوڑا جانے والا ٹھوس کچرا یاکس (مقامی زبان میں "زوغ") کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں اور ان کی آبادی میں مسلسل کمی کی ایک بڑی وجہ بن رہا ہے۔…

قومی اسمبلی کی کمیٹی کا اسلام آباد میں آلودہ پانی اور ماحولیاتی خرابی پر اظہار تشویش، قدرتی ندی…

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی کا اجلاس قائم مقام چیئرپرسن ڈاکٹر شازیہ صوبیہ اسلم سومرو کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں اسلام آباد کی آبی آلودگی، ماحولیاتی تحفظ، موسمیاتی مالیات، گرین ٹیکسانومی، فضائی معیار اور الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی سمیت مختلف…

اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن پر ڈی ایس پی معطل، محکمانہ انکوائری کا حکم

لاہور: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عبدالکریم نے اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال اور کرپشن کے الزامات پر سول لائنز آپریشنز لاہور کے ڈی ایس پی خرم شہزاد چیمہ کو معطل کر دیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق معطل افسر کو آئندہ…

بلدیاتی قانون میں ترامیم سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے، بلدیاتی نمائندوں کا مطالبہ

مانسہرہ: ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کونسل کے اراکین نے خیبرپختونخوا حکومت پر زور دیا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات سے قبل لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں کسی بھی قسم کی ترمیم سے پہلے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اور منتخب بلدیاتی…

جماعت اسلامی کا کے ایم سی کا بجٹ 60 ارب سے بڑھا کر کم از کم 300 ارب روپے کرنے کا مطالبہ

کراچی: جماعت اسلامی نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے مالی سال 27-2026 کے مجوزہ بجٹ کو شہر کی ضروریات کے مقابلے میں ناکافی قرار دیتے ہوئے اسے 60 ارب روپے سے بڑھا کر کم از کم 300 ارب روپے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شہر کی کونسل…