براؤزنگ زمرہ

قومی

National

لاہور میں بخار کی گولی کی فراہمی کے محکمہ صحت کے دعوے دھرے رہ گئے۔ میڈیکل اسٹورز پر دوا کی قلت اب…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)شہریوں کا کہنا ہے کہ کسی میڈیکل اسٹور پر بخار کی گولی نہیں مل رہی، اسپتالوں میں مریضوں کا رش ہے، سروسز اسپتال میں ایک بستر پر 2، 2 مریض زیرعلاج ہیں۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے موجودہ صورتحال کو ماننے سے

ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے افراد بھی اب تعلیم حاصل کر کے اپنی شناخت کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے شعبۂ کامرس سے حال ہی میں ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والی سارو عمران ٹرانس جینڈر ہیں۔سارو نے اپنی شناخت پر معاشرتی تلخیوں کا سامنا ہمت سے کیا اور پڑھائی کا سلسلہ جاری

پاکستان میں12 سے 18 سال عمر کے 50 فیصد طالب علموں کو کورونا ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگ چکی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وفاقی وزیر اور کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے قائم کیئے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 12 سے 18 سال عمر کے 50 فیصد طالب علموں کو کورونا ویکسین کی کم

منتخب عوامی نمائندوں کے اجاگر کردہ فراہمی و نکاسی آب سے متعلق مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا…

کراچی(نمائندہ خصوصی) ایم ڈی کراچی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان سے پارلیمانی لیڈر و رکن صوبائی اسمبلی سلیم بلوچ اور رکن صوبائی اسمبلی راجا رزاق بلوچ کی قیادت میں آنے والے وفد کی ملاقات۔تفصیلات کے مطابق ایم ڈی کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ

وفاقی حکومت ریلیف دینے کے بجائے اہل وطن کو تکلیف دے رہی ہے: سلمان عبداللہ مراد معاون خصوصی وزیراعلیٰ…

کراچی (نمائندہ خصوصی) عوامی امنگو ں کی تر جما نی کرتے ہوئے مسائل کا خاتمہ کیا جار ہے پیپلز پارٹی کی تاریخ رہی ہے کہ اس نے ہر وقت چاہے حالات جیسے بھی ہو عوام کا ساتھ دیا ہے آج ملک میں تاریخ ساز مہنگائی ہے صرف بلا ول بھٹو ہی اس پر

ضلع شہید بے نظیرآباد میں 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو خسرہ اور روبیلا جیسی خطرناک…

نوابشاہ (رپورٹ راج کماراوڈ) ضلع شہید بینظیر آباد میں 15 نومبر سے شروع ہونے والی خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی 12- روزہ قومی مہم کے سلسلے میں عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے سلسلے میں ایک سیمینار ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوا۔ سیمینار سے خطاب کرتے

کورنگی انڈسٹریل ایریا سے کچرااور صنعتی فضلہ اٹھانے کی حکمت عملی کے لئے ایم او یو سائن کیا جائے…

ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈکی کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز (کاٹی)اور پاکستان ٹنرز ایسوسی ایشن (پی ٹی اے)کے عہدیداران سے ملاقات، کراچی(نمائندہ خصوصی) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈزبیر احمدچنہ نے کورنگی

محکمہ انفارمیشن،سائنس اینڈٹیکنالوجی کی نوے فیصد اسکیمیں موجودہ مالی سال میں مکمل کرلی جائیں گی:…

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی سندھ کی معاون خصوصی برئے انفارمیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تنزیلہ ام حبیبہ نے کہا ہے کہ دورِ جدید میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت و افادیت بڑھ چکی ہے جبکہ صوبے میں ترقی کے لیے محکمہ انفارمیشن سائنس اینڈ

سینٹرل جیل بہاولپور میں اسیران کی فلاح و بہبود اور معاشرے کا اچھا شہری بنانے کے لیے دینی امتحانات کا…

بہاولپور(نمائندہ خصوصی)سینٹرل جیل بہاولپور میں اسیران کی فلاح و بہبود اور معاشرے کا اچھا شہری بنانے کے لیے دینی امتحانات کا انعقادکیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداراور انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات لاہور کی ہدایت پر…

جنوبی پنجاب کے11 اضلاع میں404 نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری۔217ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری: ایڈیشنل…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب کے11 اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی صدارت میں منقعد ہوا۔جنوبی پنجاب کے تمام ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹریز، ملتان اور بہاولپور کے کمشنرز