براؤزنگ زمرہ

قومی

National

پنجاب میں گھر کی دہلیز پر ویکسینیشن مہم, سترکروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں: چیف سیکرٹری پنجاب

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے سول سیکرٹریٹ میں ویکسینیشن کی مہم ریچ ایوری کے جائزہ اجلاس خطاب کرتےہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کا واحد حل احتیاط اور ویکسین ہے,کورونا ویکسین کی اہمیت اور افادیت سے متعلق

نسلہ ٹاور گرانے کا فیصلہ عدالت کا ہے، سندھ حکومت اس سے اتفاق نہیں کرتی:ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ تمام اختیارات سندھ حکومت کے پاس ہیں۔انہوں نےکہا کہ عدالت نےدوسرے اداروں کی عمارتوں سے متعلق بھی فیصلہ دیا تھا، اس فیصلے پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوتا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا دورہ فیصل آباد ، 8 ارب 16 کروڑ روپے لاگت کے 78 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ…

لاہور (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےفیصل آباد کے دورے کے دوران 8 ارب 16 کروڑ روپے لاگت کے 78 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ اس سلسلہ میں منگل کو ایک پروقار تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں انہوں نے 20

گلبرگ ٹاؤن کریم آباد یوسی کے سابق چیئرمین محمد سہیل انور نے اپنے ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ میں شمولیت…

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم سے گلبرگ ٹاؤن کریم آباد یوسی 34 کے سابق چیئرمین محمد سہیل انور محمد عارف نے ملاقات کرکے اپنے ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع

پنجاب کے تمام شہروں اور دیہات میں روزانہ تقریباً 10 لاکھ عوام کو ان کی دہلیز پر کورونا ویکسین لگانے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)کورونا وبا کے دوران پنجاب کی معیشت کو تقریباً 650ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے،ویکسی نیشن مہم کو کامیاب بنانے کیلئے صوبہ بھرمیں 14ہزارنئے ویکسی نیشن سنٹرزقائم کئے ہیں جبکہ پنجاب میں اب تک تقریباً 13 ہزار سے زائد

سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاورکی عمارت کنٹرولڈ ایمیونیشن بلاسٹ سے گرانے کا حکم دے دیا۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)عدالت نے حکم دیا کہ بلاسٹ سےقریب کی عمارتوں یا انسان کو کوئی نقصان نہیں ہونا چاہیے۔عدالتی حکم کے مطابق کمشنر کراچی نسلہ ٹاور کے مالک سے رقم متاثرین کو واپس دلوائیں گے۔عدالت نے ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم

معطلی کی دھمکیاں ناقابل برداشت‘ مظفرگڑھ میں پٹواریوں کا احتجاج

مظفر گڑھ(نمائندہ مقامی حکومت) مظفرگڑھ میں پٹواریوں کے احتجاج سے انجمن پٹواریان پنجاب کے صدر شاہد عنصر گورایا نے خطاب میں کہا کہ ڈیجیٹل گردداوری کے لیے اعلی افسران کی جانب سے پٹواریوں کو زچ کرنا۔نازیبا زبان کا استعمال۔معطلی کی دھمکیاں

گجر نالہ متاثرین کیس،سپریم کورٹ نے وزیر اعلی سندھ کو فوری طلب کرلیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے گجر نالہ متاثرین کی بحالی سے متعلق کیس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو فوری طلب کرلیا۔ پیر کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس

نوجوان نسل کو منشیات اور دیگر معاشرتی برائیوں سے بچانے کے لئے گراؤنڈ آباد کرنا ہونگے: ڈسٹرکٹ اسپورٹس…

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت )صحت مند سرگرمیوں کے لئے والدین اپنا کردار ادا کریں. نوجوان نسل کو منشیات اور دیگر معاشرتی برائیوں سے بچانے کے لئے گراؤنڈ آباد کرنا ہونگے ان خیالات کا اظہار جمنیزیم حیدر اسٹیڈیم بہاولنگر میں منعقدہ شاہد علیم

پاکستان نے کورونا وائرس کی 10 کروڑ ویکسین کی خوراکیں لگانے کا سنگِ میل حاصل کر لیا:وفاقی وزیر اسد…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)پاکستان میں کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے قائم کیئے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ و وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہاہے کہ الحمد