براؤزنگ زمرہ

قومی

National

بائیو فورٹیفیکشن کےجدید عمل کے ذریعے غذائی اور پیداواری اعتبار سے بہتری آئے گی,گندم کی نئی اقسام…

خانیوال(نمائندہ مقامی حکومت)صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی نےخانیوال میں بائیو فورٹیفائیڈ گندم کے آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بائیو فورٹیفیکشن کےجدید عمل کے ذریعے غذائی اور پیداواری اعتبار سے بہتری آئے گی۔

لیاقت یونیورسٹی اسپتال اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ کی باہمی چپقلش کے باعث حیدرآباد میں اوپن…

حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت)سندھ حکومت کی جانب سے 2017 میں لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کےسرجری یونٹ کو NICVD میں تبدیل کرنے سے امید ہوچلی تھی کہ اس یونٹ کو مزید توسیع دے کر بائی پاس اوراوپن ہارٹ سرجری شروع کی جائے گی، لیکن

پیپلز پارٹی لوگوں کو مکان اور روزگار فراہم کررہی ہے: بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (نمائندہ خصوصی) ایڈمنسٹریٹر کراچی،مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ ماضی میں بھی پیپلز پارٹی نے پورا کیا اور آج بھی پیپلز پارٹی لوگوں کو مکان اور روزگار فراہم کررہی ہے، اسی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پولیو سے بچاؤ کے عالمی دن پرپیغام

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ پولیو سے محفوظ پاکستان ہمارا مشن ہے۔ پولیو جیسے موذی مرض کامکمل خاتمہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ بچوں کوصحت مند مستقبل دینے کے لئے تمام وسائل بروئے کا ر لا ئے جارہے ہیں۔انسداد پولیو مہم کے

این اے 75 سیالکوٹ سے رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار کا ارباب اختیار سے مطالبہ

‏سیالکوٹ (نمائندہ مقامی حکومت) این اے 75 سیالکوٹ سے رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پہ اہل اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ جامکے چیمہ ڈسکہ کی عوام کو اپنی سیاسی لڑائی کا نشانہ نہ بنائیں اور وہاں سیوریج کے دیرینہ مسئلہ

پاکستان پیپلز پارٹی بلا رنگ و نسل عوام کی فلاح وبہبود کو اولین ترجیح دیتی ہے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا…

ضلع وسطی کی عوام کو گزشتہ دور کی پریشانیوں نے نجات دلانے کے لئے ہر ممکن اقدام کئے جارہے ہیں: ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیمضلع وسطی کی عوام کو پارکس و پلے گراونڈ کی بہتری اور جدید سہولیات فراہم کرنے کے لئے شب روز کوشاں ہیں: ایڈمنسٹریٹربلدیہ

اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں محمد اکمل نے قبضہ مافیا سے 44لاکھ مالیت کی4ایکڑ سرکاری اراضی واگزارکرالی۔

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حکم پر چشتیاں میں قبضہ مافیا کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں محمد اکمل نے ایک بڑی کاروائی کرتے ھوئے 44 لاکھ مالیت کی چار ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرالی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی

صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

بلاول بھٹو زرداری کی سندھ میں صنعتی ترقی کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کراچی(پ ر) صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں

ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا، کراچی، لاہور، سکھر، لاڑکانہ، جیکب…

لاہور(نمائندگان مقامی حکومت)احتجاج کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں، پی ڈی ایم کے تحت کراچی ایمپریس مارکیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔لاہور میں مسلم لیگ نون نے مہنگائی کےخلاف جین مندرچوک پراحتجاج کیا، احتجاج میں شامل نون لیگی کارکنوں

1 اعشاریہ 36 ارب روپے لاڑکانہ انڈسٹریل اسٹیٹ کی ترقی کے لیے منظور کیے گئے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو سائٹ لاڑکانہ کو گیس مہیا کرنے سے متعلق اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ لاڑکانہ انڈسٹریل اسٹیٹ 184 ایکڑز پر دیہہ سمانو، تعلقہ باقرانی، لاڑکانہ میں قائم کی جا رہی ہے۔وزیرِ