پی ٹی آئی سپریم کورٹ کے بلدیاتی اداروں کے متعلق تفصیلی فیصلہ پر عمل نہیں کر رہی:احسن اقبال

سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا-PMLN کے منتخب نمائندوں کو PTI نے غیر آئینی طور پہ برطرف کیا-2 سال کی قانونی جنگ سے بلدیاتی اداروں کی معیاد کا آئینی تحفظ تسلیم کر لیا گیا ہے-مگر پنجاب حکومت 3 ماہ سے اس فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے!

متعلقہ خبریں