حکومت پنجاب کا یونیورسل ہیلتھ کوریج پر ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے یونیورسل ہیلتھ کوریج پر ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ نے یونیورسل ہیلتھ کوریج پر ٹاسک فورس بنانے کی سمری ارسال کر دی۔حکومت پنجاب نے یونیورسل ہیلتھ کوریج پر ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، ٹاسک فورس ہیلتھ کوریج کو در پیش مسائل کا بھی ازالہ کرے گی۔
اس حوالے سے محکمہ پرائمری ہیلتھ نے یونیورسل ہیلتھ کوریج پر ٹاسک فورس بنانے کی سمری ارسال کر دی ہے۔ حکومت پنجاب نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کیلئے اسی ارب روپے کا بجٹ منظور کیا ہے۔محکمہ پرائمری ہیلتھ نے محکمہ خزانہ اور محکمہ پی اینڈ ڈی پر مشتمل ٹاسک فورس بنانیکی سمری ارسال کی ہے۔ یہ ٹاسک فورس یونیورسل ہیلتھ کوریج کے فنڈز کی نگرانی کرے گی،ٹاسک فورس ہیلتھ کوریج کو در پیش مسائل کا بھی ازالہ کرے گی

متعلقہ خبریں