بلدیاتی اداروں کو فوری بحال کیا جائے۔پنجاب بارکونسل

پنجاب بارکونسل نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ وہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بلدیاتی اداروں کو فوری بحال کریں اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کو انکے اختیارات سوپنے جائیں تاکہ سپریم کورٹ کے حکم پر مکمل عمل درآمد ہو سکے اس حوالے سے پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین امجد اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا

متعلقہ خبریں