ملک بھر کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ نجی شعبے کے مقابلے میں زیادہ تعلیم یافتہ اور پیشہ ور ، گیلپ سروے
اسلام آباد: گیلپ پاکستان کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ تجزیے کے مطابق، ملک بھر کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ نجی شعبے کے اساتذہ کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ اعلیٰ تعلیمی اور پیشہ ورانہ قابلیت رکھتے ہیں۔ ادارۂ تعلیم و آگاہی کی مرتب!-->!-->!-->…