کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی
کوئٹہ: جماعتِ اسلامی نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے باہر احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کی قیادت جماعتِ اسلامی کوئٹہ کے ضلعی امیر عبدالنئیم رند نے کی۔
احتجاج میں شریک افراد نے حکومت اور الیکشن کمیشن کے خلاف!-->!-->!-->…