سیالکوٹ ضمنی الیکشن: ن لیگ کی برتری، پی ٹی آئی اور پی پی کا دھاندلی کا شور
سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی) : پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ کو واضح برتری حاصل ہے۔ 185 پولنگ اسٹیشنز میں سے 165 کے نتائج کے مطابق حنا!-->…