بلوچستان کو اپنا بینک ملے گا:وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: صوبائی خود کفالت کی جانب ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے بلوچستان حکومت نے ’’بینک آف بلوچستان‘‘ کے قیام کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ اقدام عوام اور کاروباری برادری کے ایک پرانے مطالبے کی تکمیل ہے۔
منگل کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان میر!-->!-->!-->!-->!-->…