براؤزنگ ٹیگ

پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں مزید سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے 13 نئے سہولت بازاروں کے زیر تکمیل پراجیکٹس جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا جس کیلئے اگست کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی

پنجاب حکومت کا 14 اپریل کو پنجابی ثقافت کا دن منانے کا فیصلہ

فیصل آباد (نمائندہ مقامی حکومت)صوبہ بھر میں 14 اپریل کو پنجابی ثقافت کا دن منانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔شعبہ معلومات و ثقافت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صوبہ کے تمام سرکاری اداروں کو بھی مراسلہ بھجوا دیا گیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ

ون ویلنگ کے دوران ایک نوجوان ہلاک دوسرا شدید زخمی

حویلی لکھا: ون ویلنگ کے دوران بائیک بے قابو ہوکر بس کے نیچے آگئی، ایک نوجوان ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ نوجوانوں کی جان لیوا ون ویلنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، حویلی نولکھا کا نوجوان ابو سفیان جان کی بازی ہار گیا۔

پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری: راجن پور پہلے،لودھراں دوسرے اور ضلع…

بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ڈپٹی کمشنر راجن پور پنجاب میں سب سے پہلی پوزیشن پر آ گئے ڈپٹی کمشنر لودھراں دوسرے، ڈی سی بہاولنگر تیسرے اور ڈی سی گجرات چوتھے نمبر پر

پنجاب بھر کی 2468 یونین کونسلز میں ”اب گاؤں چمکیں گے ” پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے:ڈاکٹر ارشاد…

لاہور(انمائندہ مقامی حکومت):سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کی 2468 یونین کونسلز میں ”اب گاؤں چمکیں گے ” پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت دیہی علاقوں میں وائٹل ایونٹس کی رجسٹریشن کی سہولت بھی مہیا کی

پنجاب حکومت نے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور ان کی جگہ نوید احمد کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ تعینات کر دیا گیا.اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو فیاض علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور ان کی جگہ عامر محمود کو

پنجاب حکومت نے ڈھائی سال بلدیاتی ادارے معطل رکھنے کے بعد بالآخر ان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری…

نمائندہ خصوصی، لاہور میڈیا رپورٹس کے مطابق اب جبکہ بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے میں صرف چند ماہ باقی رہ گئے ہیں تو پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کی بحالی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ھے۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے ساتھ ہی