ضلع بہاولنگر : چشتیاں میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ
چشتیاں(ممتاز انجم سے) مقامی پولیس کی ناقص پالیسیوں اور موثر گشت نہ ہونے کی وجہ سے آئے دن چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی اعلیٰ افسران کو سب اچھے کی رپورٹ مگر کارکردگی صفر ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں!-->!-->!-->…