کراچی کے عوام کو 1200 ایم جی ڈی پانی کی ضرورت ہے: اسلم خان
کے فور منصوبہ جلد مکمل کیا جائے،کے فورمنصوبہ کرپشن کی نظر ہورہا ہے، بجٹ میں 40 ارب روپے رکھے جائیں : چئیرمین کراچی گرینڈ الائنس
کراچی: چئیرمین کراچی گرینڈ الائنس اسلم خان نے کہا کہ کراچی ایک خوبصورت شھر ھوتا تھا جو کبھی دھلتا تھا!-->!-->!-->!-->!-->…