براؤزنگ ٹیگ

پنجاب

ہر خاتون کو مالی خود مختار اور با اختیار بنانا ہمارا عزم، ٹیکسٹائل سیکٹر میں روز گار کے بے پناہ…

لاہور. وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہر خاتون کو مالی طور پر خودمختار اور بااختیار بنانا ہمارا عزم ہے۔ ہنر مندعورت قابل قدر قومی ا ثاثہ ثابت ہوگی۔ ٹیکسٹائل سیکٹر میں ہنرمندخواتین کے لئے روزگار کے بے پنا ہ مواقع موجود ہیں۔وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا زراعت میں جدت لانے کا مشن، 8 لاکھ 32ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق زراعت میں انقلاب کے لئے کاشتکاروں کو کسان کارڈریکارڈ تعداد میں جاری کیے جاچکے ہیں۔ صوبہ بھر میں پہلی مرتبہ 8 لاکھ 32ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان کارڈ جاری کیے گئے۔ کسان کارڈ کے

عیدالاضحیٰ پر پنجاب میں صفائی کا تاریخی آپریشن، مریم نواز شریف نے ورکرز کو 10 ہزار روپے انعام دینے…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے بابرکت ایام میں پنجاب بھر میں صفائی کے مثالی انتظامات کیے گئے۔ صبح سویرے سے سڑکوں کی دھلائی اور قربانی کی آلائشوں کو فوری تلف کرنے کا عمل پوری تندہی سے جاری رہا۔ ستھرا

عید سے قبل مسافروں کی بڑی تعداد کے باعث سڑک حادثات میں 30 فیصد اضافہ، 10 اموات، 2,062 زخمی

لاہور: عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد اپنے آبائی شہروں کو روانہ ہوئی جس کے باعث گزشتہ دو روز کے دوران پنجاب میں سڑک حادثات میں اموات اور زخمیوں کی تعداد میں تقریباً 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے جاری

پنجاب میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی نیٹ لگانےجائیں ۔وزیراعلی پنجاب

لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے دوسرے روزبھی اجلاس منعقد کیا۔کمشنر ز نے ویڈیو لنک پر متعلقہ ڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں پر رپورٹ پیش کی۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں مین

پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں میں غیرقانونی تعیناتیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی: پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں میں غیرقانونی تعیناتیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ، صوبائی حکومت نے نچلے کیڈر کے ملازمین کو اضافی چارج دینے کا بھی سخت نوٹس لیتے ہوئے تمام کارپوریشنوں، ضلع کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں کے سربراہان کو

نئے لوکل گورنمنٹ سسٹم کے تحت ضلعی کونسلیں ختم کی جائیں گی

راولپنڈی: نئے لوکل گورنمنٹ سسٹم کے تحت صوبے بھر میں ضلعی کونسلوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔ انتظامی اقدامات جاری ہیں جن کے تحت اگلے 90 دنوں میں ضلعی کونسلوں کے اثاثوں کو تحصیلوں میں تقسیم کر دیا جائے گا۔ راولپنڈی میں اس عمل کے تحت ضلعی کونسل

پنجاب کے 15 شہرو ں میں 2265کلو میٹر طویل سیوریج لائن اور نکاس آب کیلئے 189کلو میٹر طویل پائپ لائن…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نکاسی آب کے پراجیکٹس جون سے پہلے مکمل کرنے کا ہدف دے دیا 15شہروں میں جاری نکاسی آب کے پراجیکٹس پر 24گھنٹے کام کرنے کاحکم مون سون سے قبل سیوریج لائن اور بارشی پانی کے نکاس کے پراجیکٹس

شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج: وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور: پنجاب کے شہری شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر ضروری کاغذات کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج کر اسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے صوبے

حکومت پنجاب کا جائیداد کے دستاویزات کے حصول کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازم کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کو مزید محفوظ اور شفاف بنانے کے لیے بائیو میٹرک ویریفکیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2025