خلیجی ریاست بحرین نے سفری پابندیوں میں توسیع کر دی

منامہ(مقامی حکومت) بحرینی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے اہم اعلانات کر دیئے ہیں جس کے تحت سفری پابندیوں میں توسیع کر دی گئی ہے اور تعلیمی ادارے، تجارتی مراکز اور تفریحی مقامات بھی پندرہ روز کے لیے بند رکھے جائیں گے۔ اُردو…

اماراتی حکومت نے ویکسین لگوانے والوں کے لیے گرین پاس کی منظوری دے دی

دُبئی(مقامی حکومت) یو اے ای میں کوروناایس او پیز میں رعایت دے دی گئی ہے۔اس حوالے سے تقریبات اور اجتماعات میں شرکت کے لیے الحوسن ایپ پر گرین پاس کے اجراء کی منظوری دی گئی ہے۔ دُبئی حکام کے مطابق الحوسن ایپ پر تین کلر کوڈز متارف کرائے گئے ہیں…

چین کا ڈریگن بوٹ فیسٹیول۔۔۔تحریر: زبیر بشیر

آج چین بھر میں روایتی تہوار ڈریگن بوٹ فیسٹیول منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار رنگا رنگ ثقافتی سرگرمیوں سے بھرپور ہے۔ اس تہوار کے حوالے سے چین میں بہت سی روایات موجود ہیں۔ اس کے علاوہ اس تہوار سے جڑے چند حقائق بھی دلچسپی کا مظہر ہیں۔ چین کے لوگ…

سنگاپور کا کمال۔۔۔تحریر: علی سلطان

ٹرانسپیریسی انٹرنیشنل کے مطابق سنگاپور دنیا کے 180 ملکوں میں تیسرا کرپشن فری ملک ہے 2017میں سنگاپور کا نمبر 6واں تھا۔ ٹرانسپیریسی انٹرنیشنل ایک غیر سرکاری ادارہ ہے جو ملکوں کے عوامی اداروں میں ہونے والی بدعنوانی کے مطابق درجہ بندی کرتا ہے ۔…

برازیل کا فلاحی منصوبہ۔۔۔ تحریر: علی سلطان

غریب ممالک میں بہت سے فلاحی منصوبے شروع کیے جاتے ہیں جن کا مقصد ملک کے غریبوں کو غربت کی لکیر سے اوپر رکھنا ہوتا ہے۔لیکن بد قسمتی سے ایسے تمام منصوبوں سے غریبوں کو ہی سب سے کم فائدہ ہوتا ہے۔زیادہ فائدہ سرکاری افسران اور سیاست دان اٹھا جاتے…

اْدھڑتا ہوا نیا پاکستان۔۔۔ تحریر: حماد حسن

اگر اندھی عقیدت کے گھوڑوں پر سوار عمران خان کے پیروکار حقائق کی زمین پر قدم رکھ دیں تو نہ صرف ان کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی بلکہ وہ بہت دیر تک اپنے آپ کو کوستے رہیں گے کہ سیاسی بے بصیرتی اور خوش فہمیوں کا عذاب انہیں کن بے اماں…

جاوید منزل کی تاریخی اہمیت‎۔۔۔تحریر: ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

علامہ اقبال میوزیم یہ بات ہے 1977 کی جب پاکستان میں علامہ محمد اقبال کا صد سالہ جشن ولادت منایا جا رہا تھا، اسی مناسبت سے حکومتِ پاکستان نے اقبال منزل سیالکوٹ، اقبال کی میکلوڈ روڈ والی رہائش گاہ اور لاہور میں علامہ اقبال روڈ پر واقع جاوید…

خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بخاری

لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے۔ روزانہ بہت سے لوگ اور سواریاں اس کے اطراف…

ناقص کارکردگی والے کالجوں کے پروفیسرز کو جبری ریٹائرڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور(مقامی حکومت) ناقص کارکردگی اور ناقص تعلیمی نتائج دینے والے کالجوں کے پروفیسرز کو جبری ریٹائرڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دو سالانہ اے سی آرز مسلسل خراب ہونے پر اساتذہ کو سروس سے ریٹائرڈ کر دیا جائے گا۔ کالجوں میں تعینات…

ایل ڈی اے شعبہ میٹرو پولٹین پلاننگ ونگ ریگولیٹری اتھارٹی کی بجائے سوسائٹی ڈویلپرز کی سہولت کار بن…

لاہور(مقامی حکومت) ایل ڈی اے شعبہ میٹرو پولٹین پلاننگ ونگ ریگولیٹری اتھارٹی کی بجائے سوسائٹی ڈویلپرز کی سہولت کار بن گئی، پندرہ روز میں سات سوسائٹیز کو منظوری دے دی جبکہ بغیر سفارش اور رشوت کے سکیمیں منظور کرانے والوں کی تعداد 165 سے بڑھ کر…