گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول جاری، گلگت، چلاس اور اسکردو میں 5 دسمبر کو پولنگ ہوگی

گلگت: گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے جمعرات کو خطے میں طویل عرصے سے التوا کا شکار بلدیاتی انتخابات کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کرتے ہوئے گلگت، چلاس اور اسکردو کی میونسپل کارپوریشنوں کی نشستوں پر 5 دسمبر کو پولنگ…

نہرِ خیام پر تعمیرات کا معاملہ سٹی کونسل میں پہنچ گیا، کے ایم سی سے منصوبے کی تفصیلات طلب

کراچی: ماحولیاتی تحفظ کے کارکنوں اور کلفٹن کے رہائشیوں کے احتجاج کے بعد نہرِ خیام پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معاملہ مزید اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ سٹی کونسل میں اپوزیشن نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) سے مبینہ تفریحی…

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ چار سال سے قواعد اور ڈویژنل بورڈز کے بغیر کام کر رہا ہے، پبلک اکاؤنٹس…

کراچی: سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (ایس ایس ڈبلیو ایم بی) کے قانونی اور انتظامی ڈھانچے میں سنگین خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ 2021 سے قانون کے تحت لازمی ڈویژنل بورڈز اور…

ا لیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2027 تک ملتوی کرنے کی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات اپریل 2027 میں تین مراحل میں کرانے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے صوبے میں انتخابات کا شیڈول فوری جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر…

کراچی: گلشن اقبال ٹاؤن کی ایک ہزار سے زائد سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا کام شروع

کراچی: گلشن اقبال ٹاؤن میں ایک ہزار پانچ سے زائد گلیوں اور سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے، جس کے تحت 10.3 ملین مربع فٹ سڑکوں پر اسفالٹ اور پیور بلاکس لگائے جائیں گے۔ جماعت اسلامی کے رہنما اور ٹاؤن چیئرمین نے کہا ہے کہ…

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں 16 نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی مشروط حمایت کردی

اسلام آباد: پاکستان میں 16نئے صوبے یا 23 سے 25 اکائیاں، ورلڈ اکنامک فورم نے مشروط حمایت کردی،ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق پاکستان میں نئے صوبوں کی تشکیل سے حکومت عوام کے قریب آ سکتی ہے،ان خیالات کا اظہار کا ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر شا ئع…

پنجاب کے ’اپنی چھت اپنا گھر‘ پروگرام کو عالمی اعزاز، مریم نواز نے UN-Habitat Scroll of Honour حاصل…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عمان میں پنجاب حکومت کے فلیگ شپ ہاؤسنگ پروگرام ’اپنی چھت اپنا گھر‘ کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری پروگرام (UN-Habitat) کا معزز Scroll of Honour Award حاصل کرلیا۔ یہ…

کراچی میں موسمیاتی بحران سنگین، KCAP پر عملدرآمد تیز کرنے کا مطالبہ

کراچی: ماہرین نے کراچی کلائمیٹ ایکشن پلان پر سست عملدرآمد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور مربوط اقدامات پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کراچی کو شدید گرمی، شہری سیلاب، خشک سالی، ساحلی خطرات، فضائی آلودگی اور سبز علاقوں میں تیزی سے…