سندھ کے 14 اضلاع میں آج ضمنی بلدیاتی انتخابات کا انعقاد

کراچی: سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی اداروں کی 28 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات آج (بدھ) کو سخت سیکیورٹی انتظامات کے تحت منعقد ہوں گے۔ یہ انتخابات مٹیاری، ٹھٹھہ، گھوٹکی، سکھر، خیرپور، میرپورخاص، عمرکوٹ، دادو، جامشورو، حیدرآباد، بدین

عوامی فنڈز کے غلط استعمال پر احتساب ہوگا: پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی سندھ اسمبلی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا بلدیاتی اداروں کو انتباہ کراچی: سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے پیر کو صوبے کے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی اور مالی انتظامات پر سوالات اٹھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹیکس کے پیسے عوامی فلاح پر

میئر کراچی نے گرین لائن منصوبے پر کام روک دیا

ترقیاتی اسکیموں پر مقامی کنٹرول کا مطالبہ، کراچی کے تمام منصوبے مقامی اداروں کے ذریعے مکمل ہونے چاہئیں: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا مؤقف کراچی: وفاقی حکومت اور شہری قیادت کے درمیان ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے جب کراچی میٹروپولیٹن

گورنر سندھ کا چینی وزارتِ تجارت کا دورہ

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بیجنگ میں چین کی وزارتِ تجارت کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے سفارت خانے کے معاشی وزیر اور دیگر سفارتی افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ دورے کے دوران، چینی وزارتِ تجارت کے اعلیٰ حکام

غلط فہمیوں کے تدارک کیلئے وزیرِ صحت نےاپنی بیٹی کو ویکسین لگوائی

کراچی: وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ہفتہ کو اپنی بیٹی کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگوا کر انسانی پیپیلوما وائرس (ایچ پی وی) ویکسین کے حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہوں اور منفی پروپیگنڈے کی نفی کی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیارت کے اسسٹنٹ کمشنر اور بیٹے کے قتل کی مذمت

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے زیارت کے اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل باقی اور ان کے بیٹے کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے دفتر سے جاری بیان میں کہا کہ اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے

کراچی: میونسپل یوٹیلیٹی چارجز میں اضافے کے خلاف ,کے ایم سی اور کے الیکٹرک کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جمعے کو میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اینڈ ٹیکسز میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)، کے الیکٹرک اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 نومبر تک جواب طلب کر لیا۔ جماعتِ اسلامی کے

ملتان: سی سی ڈی کے چھاپوں میں سات مبینہ ڈاکو ہلاک، تین زخمی

ملتان کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کو وہاڑی، ملتان اور شجاع آباد میں چھ مختلف کارروائیوں کے دوران سات مبینہ ڈاکو مارے گئے جبکہ تین زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق ملزمان پر ڈکیتی، راہزنی اور قتل کے متعدد مقدمات

راولپنڈی: واسا نے 7.2 ارب روپے کا بجٹ منظوری کے لیے لاہور بھیج دیا

واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) راولپنڈی نے اپنا سالانہ بجٹ 7.2 ارب روپے پنجاب واسا لاہور کو حتمی منظوری کے لیے بھجوا دیا ہے۔ راولپنڈی: بجٹ دستاویزات کے مطابق واسا کی کل آمدن 3.792 ارب روپے اپنی وصولیوں مثلاً پانی اور سیوریج چارجز سے

کراچی: قدرتی آبی گزرگاہوں کی بحالی کا مطالبہ

اربن فلڈنگ سے بچاؤ کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت کراچی: ماہرینِ موسمیاتی تبدیلی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کی قدرتی آبی گزرگاہوں کو فوری طور پر بحال اور صاف کیا جائے، بصورتِ دیگر کراچی کو حالیہ بارشوں کی طرح شدید