خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، الیکشن کمیشن نے مشاورت کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ باضابطہ مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں ہونے…

پاکستان میں گندے پانی کی نگرانی کا قومی نظام متعارف، وباؤں کی بروقت نشاندہی ممکن ہوگی

اسلام آباد: پاکستان میں متعدی بیماریوں کی بروقت نشاندہی اور وباؤں کی روک تھام کے لیے گندے پانی (ویسٹ واٹر) کی نگرانی کا پہلا قومی نظام، پالیسی اور ڈیجیٹل ڈیش بورڈ متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس نظام کا آغاز آغا خان یونیورسٹی، نیشنل انسٹی…

ساہیوال میں سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم ہلاک، دو ساتھی فرار ہونے کا دعویٰ

ساہیوال: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ساہیوال اور پاکپتن کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایک مبینہ ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سی سی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے…

سندھ میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز پر پی ایم اے کا ہنگامی اقدامات کا مطالبہ، کراچی سمیت مختلف شہروں…

کراچی: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے سندھ، خصوصاً کراچی اور دیگر شہروں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ایم اے کے مطابق اگر بروقت اور سنجیدہ…

اسلام آباد صفائی منصوبہ: سی ڈی اے میں ٹینڈر پر اعتراضات، شکایت کی سماعت مکمل

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے بڑے پیمانے پر صفائی، کچرا جمع کرنے اور لینڈ فل سائٹ تک منتقلی کے منصوبے کے ٹینڈر سے متعلق ایک جوائنٹ وینچر کی شکایت کی سماعت کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے جاری کیے گئے ملٹی بلین…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا یوتھ پالیسی 2026 کا جائزہ، نوجوانوں کی تعلیم، ہنر اور روزگار کے لیے نئے…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت صوبائی یوتھ پالیسی 2026 سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار، کاروبار، کھیلوں اور ڈیجیٹل مواقع فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کا…

پنجاب حکومت کا بڑے پیمانے پر بیوروکریسی میں ردوبدل، ایک کمشنر، 7 ڈپٹی کمشنرز اور 22 افسران کے تقرر و…

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے میں انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر اعلیٰ بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک کمشنر، سات ڈپٹی کمشنرز، سات مختلف سرکاری اتھارٹیز میں…

چشتیاں میں ایف آئی اے ٹیم کا چھاپہ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم میں غیرقانونی کٹوتی…

چشتیاں: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے چشتیاں کے نواحی علاقے چک 98 فتح میں کارروائی کرتے ہوئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی امدادی رقوم میں مبینہ غیرقانونی کٹوتی کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا، جبکہ…

اینٹی کرپشن کی کارروائی، میونسپل کمیٹی چشتیاں کا ملازم مبینہ طور پہ رشوت لیتے ہوئے گرفتار

چشتیاں: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے چشتیاں شہر میں کارروائی کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی چشتیاں کے ایک ملازم کو مبینہ طور پر رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد…

سندھ اور این ڈی ایم اے کا سیلاب اور ہیٹ ویوز سے نمٹنے کے لیے رابطہ مزید مضبوط، جدید پیشگی انتباہی…

کراچی: سندھ حکومت اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے مون سون سیزن کے دوران سیلاب، شہری علاقوں میں بارش کے پانی کے جمع ہونے اور ہیٹ ویوز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے باہمی رابطہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ این ڈی…