35 سال بعد میر محمد بلوچ واٹر پمپنگ اسٹیشن بحال، 3 لاکھ سے زائد کراچی شہریوں کو پانی کی فراہمی میں…
کراچی: کراچی کے آبی انفراسٹرکچر کی بہتری کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے میئر کراچی و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے 35 سال بعد میر محمد بلوچ واٹر پمپنگ اسٹیشن کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔
پمپنگ اسٹیشن کی!-->!-->!-->…