راولپنڈی کے نکاسی آب کے نظام کی ازسرِ نو بحالی کا منصوبہ
واسا کو دو ہفتوں میں پلان جمع کرانے کی ہدایت
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی کے بوسیدہ نکاسی آب کے نظام کو ازسرِ نو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور واسا کو دو!-->!-->!-->…