خیبر پختونخواہ میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت کا جائزہ

سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کے لیےوزیر اعلیٰ نے اہم ہدایات جاری کر دیں پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت صوبائی محکموں کی سروس ڈیلیوری سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سترہ محکموں کی

گورننس پر نئی بحث کا آغاز، ’’گورننس اینڈ گورنمنٹ‘‘ کی تقریبِ رونمائی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں ادارہ جاتی ساکھ، انتظامی کارکردگی اور عوامی احتساب سے متعلق بڑھتی ہوئی بحث کے تناظر میں ایک نئی کتاب نے حکمرانی کے تصور پر سنجیدہ مکالمے کا آغاز کر دیا ہے۔ ’’گورننس اینڈ گورنمنٹ‘‘ کے عنوان سے

847 کسانوں میں 3 ارب روپے کے بلاسود قرضے تقسیم

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے شروع کیے گئے گرین پاکستان انیشیٹو کے دوسرے مرحلے کے تحت 847 کسانوں میں 3 ارب 26 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے تقسیم کر دیے گئے۔ تقریب کی صدارت وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کی، جہاں

کراچی میں چار گاربیج ٹرانسفر اسٹیشنز اور جدید لینڈفل سائٹ اگست تک مکمل

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کو جمعرات کے روز بریفنگ میں بتایا گیا کہ شہر میں چار گاربیج ٹرانسفر اسٹیشنز (جی ٹی ایس) اور ایک لینڈفل سائٹ کا انفراسٹرکچر اگست تک مکمل کر لیا جائے گا، جس کے بعد روزانہ سات ہزار ٹن تک ٹھوس کچرے کو

گل پلازہ جوڈیشل کمیشن میں ریکارڈ کی عدم دستیابی پر برہمی، میونسپل کمشنر طلب

کراچی: گُل پلازہ آتشزدگی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے روبرو جمعرات کو اہم انکشافات سامنے آئے جب کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے ڈائریکٹر لینڈ لیز جسٹس آغا فیصل کے سوالات کا تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے جبکہ سندھ

شہری کی غیر قانونی حراست پرتفتیشی افسر گرفتار

قصور: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عیسیٰ خان سکھیرا نے دو شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے اور ان سے قیمتی اشیا چھیننے کے الزام میں ایک تفتیشی افسر کو گرفتار کر کے اسی تھانے میں بند کرا دیا جہاں وہ تعینات تھا۔ منگل کو ہونے والی کھلی کچہری کے

پنجاب میں پراپرٹی کے معاملات سے متعلق نئے آرڈیننس کا نفاذ

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے منگل کے روز پنجاب لینڈ ریونیو (ترمیمی) آرڈیننس اور غیر منقولہ جائیداد کے تحفظ ملکیت (ترمیمی) آرڈیننس 2026 نافذ کر دیے ہیں۔ ان قوانین کا مقصد زمین سے متعلق معاملات میں شفافیت،

مظفرآباد میونسپل کارپوریشن کا ادائیگیوں کے نظام کو ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

مظفرآباد: میونسپل کارپوریشن مظفرآباد نے شہری خدمات اور سرکاری ادائیگیوں کے نظام کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے منگل کے روز جے ایس بینک کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے۔ اس اقدام کا مقصد خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانا اور مالی شفافیت کو فروغ

خواتین کے لیے اسکوٹی ٹریننگ اسکول کا افتتاح

اسلام آباد: اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خواتین کی محفوظ سفری سہولت کو فروغ دینے اور ان کی نقل و حرکت کے مسائل کے حل کے لیے منگل کے روز "اڑان اسکوٹی اینڈ موٹر رائیڈنگ اسکول" کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس اسلام

اسلام آباد میں20 فروری سے موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 20 فروری سے موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق منگل کو اس فیصلے کا اعلان کیا گیا اور اس سلسلے میں مہم کا دوسرا مرحلہ رواں ہفتے باقاعدہ طور پر شروع کیا جا رہا ہے۔