بہاولنگر پولیس میں بڑا ایکشن، دو افسران کے خلاف سخت کارروائی،سابق ایس ایچ او نواز وٹو نوکری سے فارغ،…

بہاولنگر : بہاولنگر پولیس میں احتساب کا بڑا عمل شروع ہوگیا۔ ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران نے فرائض میں غفلت اور ناقص تفتیش پر سخت کارروائی کرتے ہوئے تھانہ فورٹ عباس میں تعینات سب انسپکٹر نواز احمد وٹو کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا۔ڈی پی او آفس…

چشتیاں: دومسلح گروپوں میں تصادم، گن مین کے مبینہ تشدد کی ویڈیووائرل، پولیس خاموش تماشائی

چشتیاں: چشتیاں کے علاقے ہائی وے روڈ پر اتفاق ٹریول کے اڈہ پر مورخہ 4 جون 2026 کو دو گروپوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ اس دوران نواز باجوہ گروپ کے ایک گن مین نے گکھڑ گروپ کے ڈرائیوروں پر اسلحہ کے ساتھ تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…

وفاقی دارالحکومت میں منتخب حکومت قائم کرنے کی تجویز

وزیراعلیٰ یا میئر سربراہ ہوگا، 27 رکنی اسمبلی ہوگی۔ اسلام آباد: حکومت نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کے حکمرانی کے نظام میں بڑی تبدیلیوں کیلئے ایک جامع اصلاحاتی منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس میں ایک منتخب علاقائی حکومت کا قیام،…

پاکستانی طلبہ کی عدم دلچسپی کے باعث 26-2025ء میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی 743 نشستیں خالی رہ گئیں۔

اسلام آباد: میرٹ میں نرمی اور 45 روزہ توسیع کے باوجود ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی نشستیں پُر نہ ہو سکیں۔ملک بھر کے 187 میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں 22,300 سے زائد سیٹیں ہیں۔مجموعی 743 خالی نشستوں میں سے 608 بی ڈی ایس اور 135 ایم بی بی…

پنجاب کے تمام سرکاری دفاتر کو بھی مکمل ’’پیپر لیس‘‘ کرنے کی ہدایات جاری

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں ای گورننس کے فروغ اور دفتری امور کو جدت دینے کی جانب ایک اور بڑا اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے صوبہ بھر کے تمام سرکاری دفاتر کو بھی مکمل طور پر’’پیپر لیس‘‘ کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پنجاب سول سیکرٹریٹ کے…

لاہور میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری، یونین کونسلز کی تعداد 274…

لاہور: ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن لاہور نے بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی ہے، جس کے تحت صوبائی دارالحکومت میں 159 نئی یونین کونسلز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی حلقہ بندیوں کے بعد لاہور میں یونین کونسلز کی مجموعی…

کوہستان اسکینڈل ، نیب نے 6 ارب کے اثاثے خیبر پختونخوا حکومت کے حوالے کر دیے

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے کوہستان مالیاتی کرپشن کیس میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے 6 ارب روپے سے زائد مالیت کے برآمد شدہ اثاثے خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دیے ہیں۔ یہ اثاثے ایک خصوصی تقریب میں چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد…

ایل ڈی اے لاہور کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر، دو سال میں 73.8 ارب سے زائد وصولیاں

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، دو سال میں 73.8 ارب سے زائد وصولیاں۔ وزیر اعلی ٰمریم نواز کی ڈیجیٹل گورننس اور اصلاحات کے ثمرات، مالی سال کے اختتام تک مجموعی وصولیاں 29 ارب تک پہنچنے کا…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا زراعت میں جدت لانے کا مشن، 8 لاکھ 32ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق زراعت میں انقلاب کے لئے کاشتکاروں کو کسان کارڈریکارڈ تعداد میں جاری کیے جاچکے ہیں۔ صوبہ بھر میں پہلی مرتبہ 8 لاکھ 32ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان کارڈ جاری کیے گئے۔ کسان کارڈ کے…

چشتیاں: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد و ڈی پی او محمد عمران کامحرم الحرام کے حوالے سے چشتیاں کا…

چشتیاں: ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقاراحمد نے کہا ہے کہ قانون شکنی یا فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران کے ہمراہ چشتیاں شہر میں محرم الحرام کے دوران…