میئر حیدرآباد کا زیرِ تعمیر پارک کا دورہ، بحالی کے کام کا جائزہ
حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت)حیدرآباد کے میئر کاشف شورو نے لطیف آباد نمبر 9 کے علاقے میر فضل ٹاؤن میں زیرِ تعمیر پارک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ہما نقوی، فیصل عبدالجبار خان، میونسپل کمشنر ایچ ایم سی ظہور احمد لاکھن، سی ای او ایچ!-->…