چشتیاں (ممتاز انجم)کسی نے نہیں دیکھا تو دیکھ لیں اولیاء کے شہر چشتیاں کی ناگفتہ بہ حالت۔ یہ میرا خوبصورت چشتیاں ۔شہر کا دل اور برائے نام اسسٹنٹ کمشنر صاحب کے بلدیہ آفس کے ساتھ خوبصورت نظارہ ۔ذمہ دار کون۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی صفائی ستھرائی کی تقریر کی ہم قدر کرتے ہیں ۔مگر کبھی آؤ ہم دکھائیں آپکو چشتیاں جہاں صرف غلامی کی زندگی شاہی فرمان مال کماؤ مہم مگر رپورٹ کرنے والے نیند میں مست ہیں۔