بارش نے کراچی کو مفلوج کردیا، سڑکیں تالاب بن گئیں، بجلی غائب
کراچی: منگل کو شہر میں درمیانے اور تیز درجے کی بارش نے نظام زندگی مفلوج کر دیا، متعدد سڑکیں اور گلیاں زیرآب آگئیں جبکہ کئی علاقوں میں طویل بجلی کی بندش نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش پرانے!-->!-->!-->…