الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے حوالے سے…
اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ای سی پی کی ابتدائی فہرست کے مطابق اسلام آباد میں 100 نیبرہڈ کونسلیں تشکیل دی گئی ہیں۔حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کو آویزاں کردیا گیا ہے، جس کے مطابق ہر نیبر ہڈ کونسل کے اندر 4 وارڈز بنائے گئے ہیں۔ای سی پی!-->…