عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات ناکام، لاک ڈاؤن مکمل قوت سے کرنے کا اعلان
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر حکومت، وفاقی وزراء اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان تقریباً 13 گھنٹے طویل مذاکرات جمعرات کی صبح کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے اور ڈیڈلاک پیدا ہونے کے بعد ناکام ہو گئے۔
مذاکرات میں اشرافیہ کی!-->!-->!-->…