سندھ کابینہ میں ردوبدل، ناصر حسین شاہ کو بلدیات کی وزارت دوبارہ مل گئی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جمعہ کو کابینہ میں اہم ردوبدل کرتے ہوئے محکموں کی ازسرِنو تقسیم اور نئے وزراء کی شمولیت کا اعلان کیا، جس کے بعد کابینہ کے اراکین کی تعداد 23 ہوگئی۔ اس کے ساتھ وزیراعلیٰ کے چار مزید معاونینِ خصوصی بھی!-->…