لاڑکانہ: بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین میں گھروں اور زمینوں کے مالکانہ حقوق کے کاغذات تقسیم کیے
لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہفتہ کے روز رتوڈیرو کے قریب خیر محمد بروہی گاؤں میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز منصوبے کے تحت تعمیر شدہ اور زیرِ تعمیر گھروں کے مالکانہ حقوق کے کاغذات سیلاب متاثرین!-->!-->!-->…