پنجاب کے14 اضلاع میں واسا کے لیے پانی و سیوریج کے منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ
لاہور: حکومت نے صوبے کے 14 اضلاع میں نئی قائم ہونے والی واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسیوں (واساز) کے لیے پانی کی فراہمی اور سیوریج کے منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا بنیادی مقصد شہری سیلاب، بارش اور گندے!-->!-->!-->…