چشتیاں میں بدبودار پانی کی فراہمی پر شدید احتجاج – پینےکےصاف پانی کی فراہمی کا مطالبہ
چشتیاں (نمائندہ خصوصی) اہلیان چشتیاں نے بدبودار اور سیوریج ملے پانی کی فراہمی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بدبودار پانی کی بجائے پینے کا صاف پانی ہر گھر تک پہنچایا جائے۔ شہریوں نے اس سنگین مسئلے پر اپنی گہری تشویش کا!-->!-->!-->…