براؤزنگ ٹیگ

چشتیاں

چشتیاں :تحصیل سطح کے کپاس کی بحالی کے منصوبہ 2025-26 کے تحت سیمینار

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) بہاولنگر ڈاکٹر محمد اشفاق نے کہا ہے کہ کپاس کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی، کیڑوں کے مؤثر تدارک، کھاد کے استعمال اور آبپاشی کے جدید طریقوں کے استعمال اور کسانوں کو حکومت پنجاب کی جانب سے

چشتیاں سول ہسپتال: ایمرجنسی میں بنیادی طبی سہولیات کا فقدان

چشتیاں: مقامی شہری نے سوشل میڈیا پر چشتیاں سول ہسپتال کی ابتر حالت پر شدید احتجاج کیا، جہاں ایک ایکسیڈنٹ زدہ مریض کو لانے پر ایمرجنسی میں معمولی طبی سامان تک دستیاب نہ تھا۔ زخموں کو ٹانکے لگانے کے لیے سوئی تک موجود نہیں تھی اور لواحقین

چشتیاں میں بزرگان دین کے سالانہ عرس مبارک کی پانچ روزہ تقریبات

چشتیاں ( )چشتیاں میں حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکرؒکے پوتے تاج العارفین حضرت با با تاج الدین سرور چشتی شہیدؒ رحمتہ اللہ علیہ کے772 ویں اور عظیم روحانی پیشوا حضرت خواجہ نورمحمد مہارویؒ رحمتہ اللہ علیہ کے 241ویں سالانہ عرس مبارک کی پانچ

بہاولنگر: فیملی تفریحی پروگرامز کی آڑ میں غیر اخلاقی حرکات، شدید عوامی ردعمل

مقامی پولیس،انتظامیہ اور کچھ معزز سیاسی وسماجی شخصیات اس طرح کے عناصر کی پشت پناہی کرتی نظر آتی ہیں بہاولنگر (نامہ نگار) پنجاب کے ضلع بہاولنگر اور تحصیل چشتیاں میں "فیملی ڈرامہ ایجنڈا" کے تحت منعقدہ پروگرامز میں ناقص کارکردگی اور غیر

چشتیاں: جعلی حاضری، اصل تنخواہ

ان تمام معاملات میں ایک مقامی سیاسی شخصیت کی پشت پناہی بھی شامل ہے جس کی وجہ سے محکمہ تعلیم کے افسران نے بھی خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ چشتیاں (رانا عبدالرشید) چشتیاں کے متعدد سرکاری اسکولوں میں انتظامی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے،

قدیمی قبرستان پر ہاؤسنگ سوسائٹی کی شکل میں قبضہ، محکمہ اوقاف کے اہلکار ملوث۔وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری…

چشتیاں (رانا عبدالرشید) چشتیاں شریف میں واقع پاکستان کے سب سے بڑے اور تاریخی قبرستان پر ناجائز قبضے اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کی تعمیر کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ اوقاف کے بعض اہلکار، خصوصاً کلرک عابد خاکی کی سرپرستی میں اس

ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات کی آگاہی

چشتیاں (نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی ھدایات پر فوڈ سیفٹی ٹیم پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر کا سکیورٹی فورسز کے دستے کو موجودہ جنگی صورت حال اور سخت گرم موسم کے پیش نظر فوڈ سکیورٹی, فوڈ سیفٹی اور ڈی ہائڈریشن سے

چشتیاں: انتظامیہ کی کارروائی سے چھتہ مارکیٹ مسمار، مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت کو دھچکا

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) بلدیہ چشتیاں اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے چشتیاں شہر کی مشہور چھتہ مارکیٹ کو بغیر متبادل دکانیں الاٹ کیے مسمار کیے جانے پر مقامی تاجروں اور مسلم لیگی کارکنان میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ اس اقدام کو مسلم لیگ

چشتیاں: یومِ مزدور پر ریلی، کم از کم اجرت کی خلاف ورزی پر کارروائی کا اعلان

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) یومِ مزدور کے موقع پر تحصیل انتظامیہ کے زیر اہتمام ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں مزدوروں سے اظہارِ یکجہتی اور ان کے حقوق کے تحفظ کا عزم دہرایا گیا۔ ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ اور ایس ڈی او

چشتیاں شہر میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کی بھرمار، عوام مشکلات کا شکار

چشتیاں (رانا عبدالرشید) چشتیاں شریف کے مرکزی علاقوں، بہاولنگر روڈ، قاضی والا روڈ اور دیگر اہم شاہراہوں پر غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ٹرانسپورٹ اڈوں کی بھرمار شہریوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق،