کراچی میں چین کے تعاون سے منی ٹرک اسمبلنگ پلانٹ قائم کرنے کا اعلان
کراچی ۔ حکومتِ سندھ نے چین کے تعاون سے کراچی میں منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن قائم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ چینی سرمایہ کاروں نے اس منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کراچی میں اسمبلنگ پلانٹ لگانے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جو دونوں!-->!-->!-->…