کراچی کی سڑکیں بارش کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں
ٹوٹی پھوٹی سڑکیں ادارہ جاتی ناکامی کی عکاس: شہریوں کا موقف
کراچی: حالیہ بارشوں نے ایک بار پھر شہر کے تباہ حال روڈ نیٹ ورک کی حقیقت کھول کر رکھ دی ہے۔ شہر کی مرکزی اور ثانوی شاہراہوں پر بڑے بڑے گڑھے بن گئے ہیں، جس کے باعث گاڑیوں کا پھنس!-->!-->!-->…