شارعِ فیصل پر 90 کروڑ روپے کے سولر اسٹریٹ لائٹس منصوبے کا افتتاح
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اتوار کو شارعِ فیصل پر اسٹریٹ لائٹس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے 90 کروڑ روپے کے منصوبے کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے ماحول دوست اور کم لاگت توانائی کے ذریعے شہر کی بڑی شاہراہوں کو!-->…