براؤزنگ ٹیگ

کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن

کراچی میں سرکاری عمارتیں، یونین کمیٹیاں اور سڑکیں شمسی توانائی پر منتقل، کے ایم سی نے 75 کروڑ روپے…

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں شہر کی سرکاری عمارتوں، یونین کمیٹیوں، سڑکوں اور دیگر عوامی انفراسٹرکچر کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے 75 کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میئر

ہوٹلز اور مارشل ہالز پر نیا ٹیکس عائد کرنے کی تجویز، کے ایم سی کو سالانہ ایک ارب روپے جمع کرنے کی…

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، گیسٹ ہاؤسز، لاجز، مارشل ہالز، میرج لانز، ایئر بی این بی پراپرٹیز اور شادی بیاہ کی سہولیات پر نیا ٹیکس عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے جس سے سالانہ ایک ارب روپے کی اضافی

یوسی 02 گلشن سعید کے وائس چیئرمین فیضان قریشی پر حملہ، جماعت اسلامی کا شدید احتجاج

کراچی: جماعت اسلامی کے منتخب وائس چیئرمین یوسی 02 گلشن سعید نیوکراچی ٹاؤن فیضان قریشی پر پیپلز پارٹی کے شرپسند عناصر نے حملہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اس واقعے کے بعد جماعت اسلامی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ

وفاقی حکومت نے بجٹ میں کراچی کے مختلف جاری منصوبوں کے لیے فنڈز رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق گرین لائن بس کراچی کے لیے 1 ارب 98 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے، جبکہ کراچی میں سڑکوں، گلیوں، نکاسیٔ آب، پانی کے مختلف منصوبوں کے لیے فنڈز تجویز کیے گئے ہیں۔ضلع غربی کراچی میں انفرااسٹرکچر کی بحالی کے لیے 26 کروڑ

کراچی کی تاریخی گلوب یادگار حسن اسکوائر منتقل کرنے کا اعلان

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کی معروف اور تاریخی گلوب یادگار کو محفوظ بنا کر حسن اسکوائر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے ہفتہ کے روز لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ میئر کے مطابق اسلامیہ

میئر کراچی کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت بڑھانے کا اعلان

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وھاب نے شہر بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو مزید مضبوط بنانے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، میئر کی زیر صدارت ہونے والے ایک اہم انجینئرنگ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے فائر بریگیڈ کے نظام میں اصلاحاتی اقدامات، شہریوں کی جانب سے خیرمقدم

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت فائر بریگیڈ کے حکام کے اجلاس میں شہر میں ایمرجنسی سروس کو بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ شہریوں اور ماہرین نے ان اقدامات کو شہر کی ضرورت قرار دیتے ہوئے میئر کے کردار

کراچی سٹی کونسل اجلاس میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے ارکان میں ہاتھا پائی

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) سٹی کونسل کے اجلاس میں جمعہ کے روز حکومتی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن جماعت اسلامی کے ارکان کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جو ہاتھا پائی، لاتوں گھونسوں اور کرسیوں کے استعمال تک جا پہنچی۔

میئر کراچی کا لیاری میں اہم سڑکوں کی تعمیر و بحالی منصوبے کا آغاز

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لیاری میں ایک بڑے ترقیاتی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، جس کے تحت مرزا آدم خان روڈ کی تعمیر نو اور بحالی کا کام شروع کیا جا رہا ہے۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے تحت 40

امیر جماعت اسلامی کا کراچی کی تباہی پر سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ حکومت، خصوصاً پاکستان پیپلز پارٹی کو کراچی کے شہری مسائل پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران جماعت نے شہر کو تباہ کر دیا ہے اور جنہوں نے میئر مسلط کیا