پنجاب میں ساڑھے 17 لاکھ روپے کا ساڑھے 3 مرلے کا گھر ملے گااور 20 سال کیلئے 6526 روپے ماہانہ قسط ہو…
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ پرائم منسٹر پیری اربن ایفورڈایبل ہاؤسنگ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا لیگ شپ پراجیکٹ ہے۔ پہلی مرتبہ بے گھر لوگوں کیلئے اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کی جانب عملی قدم اٹھایا…