لاہور میں پولیس حراست کے بعد دو خواتین کی ہلاکت، لواحقین کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ
لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور کے علاقوں ٹاؤن شپ اور لٹن روڈ سے تعلق رکھنے والی دو نوجوان خواتین، 18 سالہ انمول بی بی اور 20 سالہ آمنہ، پولیس حراست کے بعد پراسرار حالات میں جاں بحق ہو گئیں، جس کے بعد واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ شدت!-->…