پنجاب لوکل گورنمنٹ انتخابات کا کیس مقرر، چیف سیکریٹری 22 جنوری کو طلب
الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات نہ کروانے کا کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔ای سی پی نے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو 22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے!-->…