منور چورنگی انڈرپاس ڈیزائن میں خامیوں کے باوجود عوام کے لیے کھول دیا گیا، سروس روڈز کی تعمیر جاری…
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ منور چورنگی انڈرپاس کو مکمل افتتاح سے قبل عارضی طور پر عوام کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے تاکہ اطراف میں سروس روڈز کی تعمیر کا کام بلا تعطل جاری!-->…