جیکب آباد پولیس اسٹیشن میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ ایف آئی اے لاڑکانہ منتقل

سکھر: جیکب آباد کے ایک پولیس اسٹیشن میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے منگل کے روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج شرف الدین شاہ کے روبرو اپنا بیان قلمبند کرا دیا۔ خاتون نے عدالت کو بتایا کہ پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر

وزیر اعلی پنجاب نے لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی اصولی منظوری دیدی

بسنت کے بعد لاہور کی انتظامی ری سٹرکچرنگ کا آغاز ہوگا،لاہور کی انتظامی تقسیم سے ڈپٹی کمشنرز،پولیس،میونسپل نظام الگ ہوگا لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی اصولی

گل پلازہ سانحہ: کراچی میں آگ، جانیں ضائع، مگر سندھ حکومت اور بلدیہ کی غفلت بدستور برقرار

کراچی (نیوز رپورٹ) ایک بار پھر آگ کی لپیٹ میں آیا، ایک بار پھر قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں اور ایک بار پھر ذمہ دار اداروں کی غفلت بے نقاب ہو گئی۔ 17 جنوری 2026 کی رات ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ (گن پلازہ) میں لگنے والی ہولناک آگ نے کم

پنجاب لوکل گورنمنٹ انتخابات کا کیس مقرر، چیف سیکریٹری 22 جنوری کو طلب

الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات نہ کروانے کا کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔ای سی پی نے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو 22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے

پولیس ٹریننگ کالج ہنگو میں لوئر کالج کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پشاور: ولیس ٹریننگ کالج ہنگو میں لوئر کالج کورس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ آئی جی پی کی آمد پر کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج ہنگو ڈی آئی جی

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا ڈی آئی جی ویسٹ آفس کا دورہ

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے ڈی آئی جی ویسٹ آفس کا دورہ کیا، جہاں انہیں ویسٹ زون میں جرائم کی نوعیت، مجموعی کارکردگی اور جاری اقدامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو ویسٹ زون کی

ڈیوولوشن سمٹ 2026: مضبوط بلدیاتی نظام کے ذریعے پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کو مستحکم بنانے پر زور

لاہور/اسلام آباد: پنجاب لوکل گورنمنٹ کاکس کے زیرِ اہتمام ڈیوولوشن سمٹ 2026 منگل کو اسلام آباد میں شروع ہوا، جس میں بااختیار اور آئینی تحفظ یافتہ بلدیاتی نظام کے ذریعے پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ سمٹ میں

راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ای فائلنگ اور آفس آٹومیشن سسٹم جلد متعارف کرانے کا اعلان

راولپنڈی: راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل کو تیز کرتے ہوئے ای بز پورٹل اور ای فائلنگ و آفس آٹومیشن سسٹم (ای-FOAS) جلد متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) نے منگل

کے ایم سی کا پنشن اور ترقیاتی ادائیگیوں کو مکمل ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے شفافیت، مؤثریت اور احتساب کو یقینی بنانے کے لیے پنشن اور ترقیاتی ادائیگیوں کے نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کے تحت تمام ادائیگیاں محفوظ الیکٹرانک پلیٹ فارمز

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر التوا کا شکار، نیا آرڈیننس نافذ

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر مؤخر ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے، کیونکہ صدر آصف علی زرداری نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں اہم ترامیم پر مشتمل آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔ یہ آرڈیننس ایسے وقت میں نافذ کیا گیا ہے جب وفاقی