وفاقی بجٹ میں تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، برانڈڈ کپڑے مہنگے، سولر پینلز سستے، کم از کم اجرت 32 ہزار،…

اسلام آباد ( نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال 2023-24ء کا 144؍ کھرب 60؍ ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا ہے ۔ جس میں 69؍ کھرب 24؍ ارب روپے کا خسارہ ہے جبکہ بجٹ کا تقریباً نصف حصہ 73؍ کھرب 3؍ ارب روپے قرض اور سود کی

وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے بطور وزیرِ خزانہ نے سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، بجٹ…

ہے۔کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ترقیاتی اخراجات/ سالانہ ترقیاتی منصوبے 23-2022 کا نظرثانی شدہ تخمینہ:وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ مالی سال 23-2022 کے لیے ترقیاتی اخراجات کا نظرثانی شدہ تخمینہ 406.322 ارب روپے ہے، صوبائی اے ڈی پی کے لیے 226 ارب

لاہور سے بہاولنگر 290کلومیٹرطویل موٹروے منصوبہ کی بدولت2کروڑعوام کو آرام دہ سفرمیسر ہوگا: چوہدری…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ممبر قومی اسمبلی وصدر مسلم لیگ ن گلف ریجن چوہدری احسان الحق باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں شہبازشریف کے لاہور سے بہاولنگر 290کلومیٹرطویل موٹروے منصوبہ کی بدولت علاقہ کے 2کروڑ عوام کو آرام دہ سفرکے علاوہ تیل

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن کا درجہ دینے کا بل سندھ اسمبلی میں منظور

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن کا درجہ دینے کا بل سندھ اسمبلی نے منظور کرلیا ہے، واٹر بورڈ کو مختلف اداروں اور شخصیات کی طرف بقایاجات کی وصولی کیلئے خصوصی اختیارات دیئے گئے ہیں۔ اب کراچی واٹر

میئر کراچی کا تاج کس کے سر سجے گا؟ حافظ نعیم الرحمٰن یا مرتضیٰ وہاب؟

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)میئر کراچی کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی نامزدگی کے اعلان کے بعد مقابلہ بہت سخت ھو گیا ھے ۔گوکہ عددی لحاظ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو جماعت اسلامی کے امیدوار پہ برتری حاصل ہے

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمشنر نے انتخابی گروپوں/پینلز کی رجسٹریشن کا…

لاپور(نمائندہ مقامی حکومت) الیکشن کمیشن نے انتخابی گروپوں کی فہرست سازی کے لیے عہدیداروں کے تقرر کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، قانون کے تحت سیاسی جماعت یا گروپ کے علاوہ کوئی فرد آزادانہ طور پر الیکشن نہیں لڑسکے گا۔الیکشن کمیشن نے پنجاب میں

کراچی کی آبادی 2023ء کی ڈیجیٹل مردم شماری میں 1 کروڑ 91 لاکھ 24 ہزار ریکارڈ ہوئی ہے۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ادارۂ شماریات کے مطابق 2017ء میں شہرِ قائد کی آبادی 1 کروڑ 60 لاکھ 24 ہزار تھی۔ادارۂ شماریات کا کہنا ہے کہ 6 سال کے دوران کراچی کی آبادی میں 31 لاکھ نفوس کا اضافہ ہوا۔ادارۂ شماریات کے مطابق حیدر آباد ڈویژن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین، وائس چیئرمین کے انتخابات کا شیڈول جاری…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ای سی پی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب 15 جون کو ہوگا۔سندھ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن، میونسپل کارپوریشن، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن، ٹاؤن اور میونسپل کمیٹیز، ڈسٹرکٹ کونسل میں نشستیں پُر

مردم شماری کا آج اختتام، ملک کی آبادی 24 کروڑ 65 لاکھ تک پہنچ گئی 2017 کی مردم شماری ملک کی آبادی…

اسلام آباد(نمائندہ موامی حکومت ) ملک بھر میں مردم شماری کی تاریخ میں پانچ بار توسیع اور 24کروڑ 65 لاکھ سے زیادہ افراد کی گنتی کے ساتھ وفاقی حکومت نے اتوار کو صوبوں کو بتایا ہے کہ ساتویں قومی مردم شماری کے لیے فیلڈ آپریشنز آج ختم ہو جائیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹیSBCA نے کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی محمد یاسین شر بلوچ کے مطابق انہوں نے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کثیر المنزلہ عمارتوں اور پینل اسپتالوں میں پورشنز اور اضافی منزلیں بنانے والوں کے خلاف سخت