حافظ نعیم الرحمن کا سینٹ پیٹرک چرچ کا دورہ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا سینٹ پیٹرک چرچ کا دورہ بشپ بینی ماریو ٹریوس سے ملاقات سانحہ جڑنوالہ، افسوسناک واقعات کےحوالے سے بین المذاہب ہم آہنگی و رواداری اور مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کی…

 بلوچستان میں سول سروس افسران کے احتجاج کا تیسرا روز

کوئٹہ (نمائندہ مقامی حکومت) صوبےکی تحصیلوں اور بندوبست دفاتر تیسرے روز بھی بند ہیں۔ دفاتر بند ہونے کے باعث شہریوں کو زمینوں کی فرد اورضمانتوں کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔ بی سی ایس افسران کے احتجاج کی وجہ سے تحصیلدار، پٹوار، رجسٹرار اور…

سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا .مبین جمانی محکمہ بلدیات اور ٹاون پلاننگ کے نگراں وزیر…

 کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ گورنر کامران ٹیسوری نے اراکین سے حلف لیا۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی موجودگی میں اُن کی کابینہ کی حلف برداری تقریب گورنر ہائوس میں منعقد…

کینیڈا میں بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ لگ گئی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا میں 1100 مقامات پر جنگلات میں آگ لگی ہے، کیلووانا اور برٹش کولمبیا میں جنگلات کی آگ تیزی سے پھیلنے لگی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آگ سے 13.2ہیکٹر رقبہ جل کر خاکستر ہو چکا ہے۔ برطانوی میڈیا کا…

لاہور کی 80 نئی رہائشی اسکیمیں غیر قانونی و غیر منظور شدہ قرار

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) لاہور کی راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے لاہور اور شیخوپورہ کے حدود میں واقع 80نئی رہائشی اسکیموں کو غیر قانونی و غیر منظور شدہ قرار دیتے ہوئے ان میں سرمایہ کاری سے اجتناب کا مشورہ دیا ہے۔ ادارے کے نوٹیفکیشن کے…

دھوکا دہی اور جعل سازی سے کراچی کی اصل اور حقیقی آبادی کو کم کیا گیا ہے:حافظ نعیم الرحمنٰ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمنٰ نے کہا ہے کہ نادرا کے فراہم کردہ ڈیٹا اور بجلی و گیس کے میٹرز کی تعداد کی بنیاد پر یہ امر ثابت شدہ ہے کہ دھوکا دہی اور جعل سازی سے کراچی کی اصل اور حقیقی آبادی کو کم کیا…

گورنر سندھ نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر صوبائی اسمبلی تحلیل کردی

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) گورنر سندھ نے وزیر اعلی کی سفارش پر آئین کے آرٹیکل 112 شق نمبر 1 کے تحت صوبائی اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ کامران ٹیسوری کے دستخط کے بعد محکمہ قانون نے بھی اسمبلی کی تحلیل کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری…

ٹاون میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی کے دوسرے باضابطہ اجلاس کا انعقاد

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان کی زیر صدارت ٹاون میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی کی کونسل کادوسرا باضابطہ اجلاس منعقد کیاگیا۔ اجلاس میں ٹاؤن میونسپل کمشنر فہد علی عباسی، وائس چیئرمین فیصل…

شمالی وزیرستان میں چیکنگ ٹیم پرخودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق

پشاور: شمالی وزیرستان میں چیکنگ ٹیم پر خودکش حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کے گاؤں خدکی میں چیکنگ ٹٰیم پر خود کش حملہ کیا گیا۔ خود کش دھماکے میں راہ گیر مایں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ فورسز نے ناکہ…

نواب شاہ؛ ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی

نواب شاہ میں سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی 8 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے باعث 35 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع پر ایمبولینس و پولیس جائے حادثہ روانہ…