قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021ء ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کاکہنا ہےکہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل صحافیوں سے مشاورت کے بعد بنایا گیا ہے۔شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں نے بل میں مزید اضافہ تجویز کیاجوشامل کیاگیاہے،چاہتے ہیں کہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل اسمبلی سے جلد پاس ہوجائے۔

متعلقہ خبریں