لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی میں ففٹی کرنے والی گاڑی بلآخر پکڑی گئی۔ 24 ہزار 400 روپے جرمانہ کیا گ

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق الیکٹرانک چالاننگ میں ففٹی کرنے والی گاڑی کو انار کلی کے قریب روکا گیا۔ریکارڈ کے مطابق کار ڈرائیور نے 30 مرتبہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی اور 17 مرتبہ حد رفتار سے تجاوز کیا۔کار ڈرائیور نے تین بار لین وائلیشن بھی کی، ڈرائیور کو 24 ہزار 400 روپے جرمانہ کیا گیا

متعلقہ خبریں