مریم نواز پاکستان کے گھٹن اور حبس زدہ سیاسی ماحول میں تازہ ہوا کا ایک جھونکا ھے:سابق میئر بہاولپور

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق میئر بہاولپور اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مرکزی سیکرٹری جنرل عقیل نجم ھاشمی نے اپنے ایک ٹویٹر بیان میں کہا ھے کہ ‏مریم نواز شریف نے انتہائی بہادری سے اپنے اور قائد محترم کے خلاف ہونے والی عدیم النظیر سازش کے تمام کرداروں کا نام لیکر عدالت میں انکو بےنقاب کرنے کی جدوجہد کا آغاز کردیا ھے۔ پاکستان کے گھٹن اور حبس ذدہ ماحول انکا یہ فعل تازہ ہوا کا جھونکا ھے۔ آئیں مریم نواز کا بھرپور ساتھ دیں۔

متعلقہ خبریں