پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات لڑنے کی منصوبہ بندی فائنل کرلی۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)پی ٹی آئی کی پنجاب ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے تمام سرکاری محکموں میں خالی آسامیاں پُر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب کی ایڈوائزری کونسل کا ہرماہ کے پہلے ہفتے ایوانِ وزیراعلیٰ میں اجلاس ہوگا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی رپورٹ ہر ماہ وزیراعظم عمران خان کو بھجوائی جائے گی

متعلقہ خبریں