وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات 15 مئی کو کروانے کا اعلان کردیا۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ایک بیان میں راجا بشارت نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ بل جلد پنجاب اسمبلی سے پاس کرالیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 مئی کوہوں گے، وزیراعظم سے جمعہ کی ملاقات میں انہیں لوکل گورنمنٹ قانون کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔صوبائی وزیر قانون نے کریمنل لیگل سسٹم میں اصلاحات میں پیشرفت کی تفصیل بھی بتائی

متعلقہ خبریں