براؤزنگ ٹیگ

تجاوزات

سندھ ہائی کورٹ نے رفاہی پلاٹس پر غیر قانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے 15 روز میں ایس…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ لانڈھی خرم آباد میں 5 رفاہی پلاٹس پر 3، 3 منزلہ عمارات بنا لی گئیں عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ پارکس برباد اور کھیل کے میدان تباہ ہو رہے ہیں۔جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا کہ ایس بی

کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی PECHS میں طارق…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)تجاوزات کے خاتمے کا آپریشن اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد کی نگرانی میں کیا جا رہا ہے جس کے لیے ضلع بھر کی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن کی سیکورٹی ایس ایچ او فیروزآباد

کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پر طارق روڈ کے پارک کی بحالی اور مسجد گرانے کے فیصلے کے خلاف احتجاجی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)پولیس حکام کے مطابق فیروز آباد تھانے کی حدود PECH سوسائٹی میں طارق روڈ پر واقع مدینہ مسجد کے باہر انتظامیہ کی جانب سے احتجاجی کیمپ لگا دیا گیا ہے۔بعد نماز جمعہ احتجاج کی کال کے بینرز بھی لگا دیے گئے ہیں۔ پولیس کے

کراچی کے علاقے پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیPECHS کی معروف شاہراہ طارق روڈ کے پارک سے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)اس سلسلے میں مسجد سے ملحق کلب، مدرسہ، دکانوں کے مالکان، کرایہ داروں اور رہائشی افراد کو 24 گھنٹوں میں انخلاء کے نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس قمر رضا جسکانی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد کی

ضلع وسطی میں غیر قانونی تعمیرات کسی طور برداشت نہیں کی جائیں گی: طحہٰ سلیم ڈپٹی کمشنر سنٹرل کراچی

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہٰ سلیم نے ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے گردش ہونے والی تازہ ترین خبروں پر نوٹس لیتے ہوئے آج پنے دفتر میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور اسسٹنٹ کمشنر ز ضلع وسطی

نسلہ ٹاور گرانے کا معاملہ: کمشنر کراچی کی زیرصدارت اجلاس منعقد۔ ایف ڈبیلو او، ایس بی سی اے اور دیگر…

ڈیمولیشن کمپنیوں سے اشتہار کے ذریعے درخواستیں طلب کی جائین گی، اجلاس کا فیصلہ کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)کمشنر کراچی نے نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملد رآمد کے لئے منگل کو اپنے دفتر میں متعلقہ اداروں کا ایک اجلاس

سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاورکی عمارت کنٹرولڈ ایمیونیشن بلاسٹ سے گرانے کا حکم دے دیا۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)عدالت نے حکم دیا کہ بلاسٹ سےقریب کی عمارتوں یا انسان کو کوئی نقصان نہیں ہونا چاہیے۔عدالتی حکم کے مطابق کمشنر کراچی نسلہ ٹاور کے مالک سے رقم متاثرین کو واپس دلوائیں گے۔عدالت نے ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم